8 ستمبر، 2011، 5:55 AM

روس

روس میں مسافر طیارے کے حادثے میں 36 افراد ہلاک

روس میں مسافر طیارے کے حادثے میں 36 افراد ہلاک

مہر نیوز- 8ستمبر 2011ء: روس میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجےمیں اس میں سوار تمام 36 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجےمیں اس میں سوار تمام 36 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں ۔روس کے شہر یاروسلول سے قریب ہوائی اڈے پر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔طیارے میں مقامی آئس ہاکی ٹیم کے کھلاڑی موجود تھے۔پولیس نے حادثے کے بعد رن وے کو فضائی آمدورفت کے لیے بند کردیا ہے جبکہ پولیس ذرائع  نےطیارہ حادثے میں36افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔

News ID 1402352

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha